Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 22 2026 11:59:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے کل ان کی پرافٹ ٹیکنگ تھے تاہم آج بیچ دربارہ خاموش ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں حاضر کراپ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 186.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 21 2026 19:18:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:06:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے اور 6800/6825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 161/162 میں لیے تھے وقتی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 21 2026 16:24:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے پرانے سٹاکس میں ٹریڈرز کو انڈہ ڈنگ کے مسائل آرہے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 14:10:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172/172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی لوکل مارکیٹ میں گیپ ہے بکنگ سے 13 روپے نیچے ہے۔ بکنگ 610 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل 13 روپیہ کلو نیچے ہے بازار۔ لوکل بازار میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 11:50:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا لائن 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فل حال لانگ ٹرم کالے چنے میں جیسے جیسے صورتحال واضح ہوتی جائے گی پھر دیکھا جائے گا۔ ابھی فل حال کے لیے پاکستانی مارکیٹ کافی ڈاؤن تھی۔ آسٹریلیا پڑتے سے 20 روپیہ کلو نیچے تھی جس کی وجہ سے لوکل سٹاکیہ ایکٹو ہوا اور بازار میں پیسے پڑ گئے۔ مزید بھی 5/10 روپے پڑ سکتے ہیں۔ لیکن ساتھ ساتھ جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے۔ تھوڑا تھوڑا مال بھی بیچ رہے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 162/163 میں مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ تھوڑے تھوڑے مال بیچ بھی رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز اوپر لیول پر گاہک تھے تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہی ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کا وکرا کمزور ہے اور سٹھڑی سفید چنے کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے دال بھی اس کی بن رہی ہے جو کہ سستی پڑتی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ کنٹینرز میں بکنگ کا ریٹ ہے بلک میں 15/20 ڈالر کم میں مال مل جاتا ہے جو مزید 5 روپیہ کلو کم میں پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2026 19:03:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کٹنگ شروع ہوئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 18:24:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو دوبارہ بہتر ہوا ہے اور 172/172.50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 5 اگست کی پیمنٹ پر 174/174.50 جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 176.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے گزشتہ ہفتے میں بہت زیادہ کام ہوے ہیں کراچی سے اس لئے آج زیادہ تر پیمنٹ کی طرف توجہ رہی ہے ٹریڈرز کی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے تھوڑا بہت کم ہو کر دوبارہ مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ اگست ستمبر شپمنٹ کنٹینرز میں 607 ڈالر میں کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے یہ مال اگست میں یا ستمبر میں شپمنٹ ہوں گے شپمنٹ کے بعد بھی 50/55 دن لگ جاتے ہیں پاکستان آنے میں کیونکہ یہ ٹرانسشپمنٹ کے سودے ہیں۔ .
Jul 20 2026 18:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 5 روپیہ کلو کا فرقہ چل رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت جلدی 10 روپے پڑے ہیں۔جن ٹریڈرز نے نیچے 162/164 پر مال لیے ہیں ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے جس کی وجہ سے بازار میں روپیہ دو کریکشن آئ ہے۔ .
Jul 20 2026 15:43:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 171 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott