Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 23 2026 17:47:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2026 17:18:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 23 2026 15:06:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے ڈاؤن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے 800 روپیہ من نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 12385 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 14:59:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 14:20:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور رشیا سے 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2026 12:09:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سیالو مونگ کی آمدن کم ہے جہاں آمدن کھل کر شروع ہوئی مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 22 2026 22:51:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کوالٹی کینیڈا سے دو جہاز بک ہوے ہیں۔ ایک 12000 ٹن کا دوسرا 10000 ٹن کا اگست ستمبر کی شپمنٹ ہے۔ 525 ڈالر اور 530 ڈالر میں سودے ہوے ہیں جو کراچی اکر 159 اور 161 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں حالیہ بارشوں سے کھڑی فصل کو نقصان ہوا ہے 30/40 % نقصان کی باتیں سنیں میں آ رہی ہیں۔ تاہم آسٹریلیا کی کراپ میدان میں آئے گی تو حتمی اندازہ ہو گا کیونکہ آسٹریلیا میں کاشت بہت زیادہ ہے۔ فل الحال ابتدائی ریپوٹس آئیں ہیں جو ہم نے آپ کی خدمت میں پیش کر دی ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:59:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:58:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 22 2026 18:13:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں رشیا گودام کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott