Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 27 2026 11:51:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 24 2026 15:49:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مصری برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال بائر آپشن سودوں کے 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2026 14:50:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی اچھے کچے مالوں کے لائنوں پر 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 24 2026 12:35:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر جو نئے مال آرہے ہیں انکا کلر ہلکا ہونے کی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ .
Jun 24 2026 12:07:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2026 18:26:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے مال فل حال آمدن نہیں ہو رہی ہے محرم الحرام کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ لائنوں پر کچے مال 32000 سے 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے اے گریڈ مال لائنوں پر 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2026 18:19:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی واہنڈو منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن تھی 9000 سے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مصری برسیم ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال بائر آپشن 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برسیم میں جون جولائی میں جزباتی مندہ تیزی ہی ہوتی ہے۔ مال نیچے ریٹیل میں اگست میں بکنا شروع ہوتے ہیں۔ .
Jun 23 2026 18:07:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جولائی میں جواریں نیچے دوبارہ بکنا شروع ہو گی۔ .
Jun 23 2026 15:27:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال لائنوں سے 35000 روپیہ من سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ فل حال اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال کی بھی بیچ کھل کر نہیں ہے 44000/45000 روپیہ من ریٹ بولتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا مارکیٹ اونچی ہے اس لیے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ .
Jun 23 2026 15:25:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دکان داروں کے پاس پہلے سے ہی پچھلے مال کافی پڑے ہوئے ہیں۔ اس لیے نئے دیسی مالوں میں گاہکی کمزور ہے۔ پلانٹ والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور پرانے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott