Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 12 2026 16:29:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2026 16:13:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2026 16:02:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آگے کراچی پورٹ پر کافی مال لگ رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 18:51:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ ریٹ مناسب ہے کہیں بھی نیچے آ گیا گاہکی ہوئ تو دو چار روپے پڑ سکتے ہیں۔ امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان بھی ہے۔ دوسری جانب کراچی لوکل گوداموں میں 30/40 ٹن مال پڑا ہوا ہے اور مزید بھی 8000 ٹن جہاز میں مال ہے۔ اس کے علاؤہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو انتہای مناسب ہے لیکن کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال جزبات ٹھنڈے ہی ہیں۔ .
Jun 11 2026 18:25:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے 15 سے 20 جون کے دوران کرمسن مسور کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ ییلو پیس اور کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آرہا ہے۔ .
Jun 11 2026 18:05:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں میں فلحال مزیداری نہیں ہے کام ضرورت کے مطابق ہورہے ہیں۔ .
Jun 11 2026 17:17:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 14:36:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 14:31:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 11 2026 14:28:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان یے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں 35000/40000 ٹن تک سٹاک موجود ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کافی سپلائی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott