Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 25 2026 17:35:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور اے کے ٹی ڈہرکی شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13610 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13657 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 25 2026 15:53:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں اتحاد شوگر ملز کے 13660 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی شوگر ملز کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13650 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ والے گاہک ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2026 18:03:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13580 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13595 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026 15:27:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14575 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13550 اتحاد 13560 ڈہرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13625 فاطمہ 13690 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور اور مہران شوگر ملز کے 13650 جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر آبادگار شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13550 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آخری تاریخیں ہیں نیچے گاہکی بھی ہے جبکہ کورنگ والے بھی گاہک ہیں۔ .
May 21 2026 18:37:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13545 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 15:17:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ پیر پیمنٹ پر 13620 جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13640 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 13:26:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13760 المعیز 2 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13525 اتحاد 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13590 فاطمہ 13670 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد 13600 مہران آبادگار 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13525 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے دوسری جانے کورنگ والے بھی گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
May 21 2026 12:55:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 13525 جبکہ اے کے ٹی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 17:51:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13490 جبکہ اے کے ٹی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13465 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 13:19:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13890 کمالیہ 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13510 اتحاد 13535 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13580 فاطمہ 13660 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد 13600 مہران آبادگار 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی اور جون فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott