Sorghum | جوار
Aug 29 2026
May 20 2026 11:34:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور بغیر پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرمٹ والے مال 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لوڈ میں 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی جس کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ لوکل ان ریٹوں میں ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ لوکل ریٹ بہتر ہونگے تب کہیں گورنمنٹ امپورٹ کی طرف جائے گی۔ پچھلی بار بھی لوکل مارکیٹ 4800 تک مال بک گئے تھے اور انٹرنیشنل مارکیٹ رشیا سے 220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے۔ ابھی لوکل مارکیٹ کا انٹرنیشنل مارکیٹ سے لینا دینا نہیں ہے۔ جب امپورٹ میں جائیں گے پھر دیکھا جائے گا۔ .
May 19 2026 12:42:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ لائن لوڈ سے 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ بغیر پرمٹ والے مال 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور پرمٹ والے مال 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2026 14:43:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کی خریداری نیچے ریٹس کی تھی وہ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بلیک سی ریجن والے مالوں کے 232.70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2026 13:46:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 3500/3600 میں مال کیے تھے انکی بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
May 16 2026 17:27:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے لوڈ میں 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2026 14:36:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050/4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 13 2026 13:56:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ تیز ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 15:09:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ لائن لوڈ سے 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مالوں کے 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 13:17:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اسلام آباد پہنچ میں 4150 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں جبکہ تھل لوڈ میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق صوبہ بندی اور ضلع بندی کی وجہ سے نقل و حمل میں بھی مسائل ہیں جس کی وجہ سے اسلام آباد مارکیٹ تیز ہے۔ .
May 05 2026 12:36:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور جنوبی پنجاب لائنوں پر لوڈ میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 3900 جبکہ پرمٹ والے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ رکی سی ہے۔ 4 ڈالر نرم ہے اور 230.60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گندم بلیک سی ریجن کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott