Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Apr 30 2026 18:03:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ .
Apr 30 2026 14:27:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی تو زیادہ ہے لیکن کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Apr 29 2026 17:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چلی گئی ہے امپورٹرز کو ان ریٹوں میں امپورٹرز نقصان ہے۔ .
Apr 29 2026 14:26:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 95 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 94 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2026 17:01:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلک میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جبکہ کنٹینرز میں بھی وقتاً فوقتاً مال لگ رہے ہیں۔ .
Apr 28 2026 14:33:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 27 2026 16:53:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو مال کنٹینرز میں یوکرین سے بک ہوئے تھے ان کے 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 27 2026 14:51:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 25 2026 18:03:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خاموشی والا ماحول ہے۔ .
Apr 25 2026 15:02:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott