Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 17 2024 14:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14725 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1300/1400 روپیہ من اوپر ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 17 2024 14:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مئ جون شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 220.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:24:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال انتہای کم ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Apr 17 2024 12:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اپریل مئی شپمنٹ کے سودے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 16 2024 21:28:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیو کراپ جولائ اگست شپمنٹ کے 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 16 2024 17:52:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ عید سے پہلے 300/400 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر لیکن انڈیا ابھی بکنگ بہتر ہو گئ ہے 460/465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2024 17:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو۔تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 16 2024 17:07:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔ .
Apr 16 2024 16:56:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 14:43:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ دوسری جانب بھی بہتر ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott