Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 16 2024 14:05:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ 156 والی مارکیٹ 138 تک چلی گئ تھی۔ مارکیٹ میں اچھی خاصی کریکشن آ گئ ہے۔ ابھی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور اپریل مئی شپمنٹ کے سودے 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے 30 جون تک کے لیے ییلو پیس پر ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ 31 مارچ تک انڈیا 1283495 ٹن ییلو پیس خرید چکا تھا۔ مزید جون کے آخر تک 3/4 لکھ ٹن مال شپ ہوئے ہوئے ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا اگر ڈیوٹی ختم رکھتا ہے ییلو پیس پر تو اگلے سال مزید بھی ییلو پیس خریدتا ہی رہے گا کیونکہ انڈیا میں ییلو پیس دال کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت کم ہے۔ .
Apr 16 2024 13:14:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔ فل حال لوکل میں مال کم ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی گرم ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 16 2024 12:47:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد ریٹ ہی کافی اونچا ہو گیا تھا۔ تاہم حیدر آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل کے مال حیدر آباد منڈی میں 9600 کابلی مونگ 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2024 21:51:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 15 2024 18:13:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2024 17:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ جہاز والے مال شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو۔مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 15 2024 17:43:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر عید سے پہلے مال لگے ہیں ان کی بیچ ہے۔ .
Apr 15 2024 17:22:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 15950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ .
Apr 15 2024 14:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2024 14:02:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور اور نپر نمبر 1 کوالٹی مسور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott