Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 22 2024 17:20:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 22 2024 17:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال نہیں ملتے ہیں۔ آمدن کرکے مال مل جاتے ہیں۔ .
Apr 22 2024 15:01:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 14:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ تو سست ہے نیچے ریٹیل میں لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پرانی کراپ کے جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 435 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 132.65 جبکہ 495 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 151 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2024 13:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نپر مسور فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 13:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14685 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2024 12:13:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ہی شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی میں تھل کے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2024 18:16:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 17:44:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000/10100 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2024 17:39:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott