Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 15 2024 13:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14724 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو مہینے میں ماش ثابت کی نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی رہی ہے اور مارچ کے مہینے میں آمدن صرف 57 کنٹینر کی تھی۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بازار کافی گرم ہو گیا ہے۔ .
Apr 15 2024 12:13:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم حیدر آباد منڈی میں تھل کے مالوں کے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد زیادہ تر دوسری کوالٹیوں کے کام ہو رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا مونگ 8000 جبکہ تنزانیہ مونگ 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2024 16:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 08 2024 16:48:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام ٹھنڈا ہے۔ عید کے بعد ہی دوبارہ کام شروع ہونگے۔ .
Apr 08 2024 16:42:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے تو آج کام کاج نہیں ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔ .
Apr 08 2024 16:38:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملز بند ہوگئی ہیں۔ عید کے بعد ہی کام کاج ہوگئے۔ .
Apr 08 2024 14:33:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہوں گے۔ .
Apr 08 2024 14:32:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Apr 08 2024 14:26:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز تھی اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14478 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم بک ہو کر آئے ہیں مارچ کے مہینے میں اس وجہ سے کافی مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 08 2024 12:04:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott