Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 30 2026 18:07:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ سفید جوار مارکیٹ بھی تیز ہے اور 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 12:16:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4650/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا گاڑی کا کام ہوتا ہے۔ زیادہ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 11:57:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ ابھی کام شروع ہوا ہے۔ شام کو صحیح ڈیمانڈ کے بارے میں معلوم ہو گا۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 475/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ سدا بہار جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 13500 روپیہ من مانگ رہے ہیں۔ مال شارٹ ہیں کام تیز ہی ہے۔ .
Apr 29 2026 20:23:15 4 months ago
0 Comments
سفید جوار آج سبی اور بھاگ ناڑی سائیڈ پر 10500 میں کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور 10700/800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی مارکیٹ گرم ہے اور 11000/200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج سفید جوار کی بہت ڈیمانڈ ہے ملتان میں فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 29 2026 18:53:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 475/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 29 2026 15:09:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی سہ پہر کے اوقات میں ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 10800 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار بھی 475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پہلے 13100/200 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ .
Apr 29 2026 12:01:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4650/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2026 11:56:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔سدا بہار جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ پہنچ گیا ہے جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مال ہی انتہائی شارٹ ہیں۔ جس کسی کے پاس ہی ان کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/300 کی مارکیٹ ہے۔ گاہک ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 475/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے ریٹیل میں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 28 2026 16:08:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی دوپہر میں ملتان منڈی میں 11100/200 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 480/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار کام گرم ہے۔ .
Apr 28 2026 12:47:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے وی آئ پی مال کے 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 3/5٪ ڈنکی مالوں کے 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے جو چھوٹے دکان دار ہیں اکا دکا گاڑی روزانہ سیل کر جاتے ہیں۔ تاہم اوپر لیول پر زیادہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگی مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott