+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 11:56:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔سدا بہار جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ پہنچ گیا ہے جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مال ہی انتہائی شارٹ ہیں۔ جس کسی کے پاس ہی ان کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ 

 سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/300 کی مارکیٹ ہے۔ گاہک ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 475/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے ریٹیل میں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔