Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 30 2026 18:14:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60/40 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتیں بھی تیز ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 13:12:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5777 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 29 2026 18:57:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5726 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 29 2026 12:06:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 28 2026 17:49:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 5641 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 28 2026 13:07:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 27 2026 18:42:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹرنیشنل میں جہاں ڈیمانڈ آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 27 2026 11:56:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Apr 25 2026 18:28:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 25 2026 12:10:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتوں میں 10/15٪ تیزی آئی ہے اور 94.5 ڈالر فی بیرل تک ریٹ پہنچ گئے ہیں جسکی وجہ سے گوار مارکیٹ بھی بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott