Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 12 2026 12:01:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2026 12:00:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2026 12:33:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Mar 09 2026 12:20:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Mar 07 2026 11:46:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 4700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Mar 05 2026 11:46:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 04 2026 11:57:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 03 2026 11:52:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹس میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 02 2026 12:12:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ان ریٹس میں مزید بھی مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 29 2025 12:29:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott