Sorghum | جوار
May 09 2026
Feb 03 2026 14:16:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں کھینچ ہے مال شارٹ ہیں تاہم امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے۔ .
Feb 03 2026 14:15:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 12:00:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ارجنٹینا سے 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے کے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Feb 02 2026 18:40:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 02 2026 17:00:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 02 2026 16:42:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم فارورڈ والے مالوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 02 2026 16:39:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Feb 02 2026 14:53:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کی 157/158 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں کی ریٹ تو کم ہیں جسکی وجہ سے گاہکی اچھی ہے تاہم مجموعی طور پر زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 02 2026 14:19:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے تھے ان کی ڈیلوری مل رہی ہے۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 14:05:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 970/975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں تاہم حاضر میں بھی فلحال اتنے وافر مال نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott