+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 16:39:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔