Sugar | چینی
Apr 20 2026
Jan 21 2026 18:11:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں یہ ریٹس سٹاک والے نہیں ہیں۔ .
Jan 21 2026 17:48:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 318 ڈالر والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک کا سیلر ہے۔ ایک دو دن سے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہیں امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 21 2026 15:04:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 14:35:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 318 والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ امپورٹرز کی بیچ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ہے۔ .
Jan 21 2026 12:27:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن برازیل کے مال حیدرآباد منڈی میں 11800/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 12:14:06 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من تیز ہے اور 11500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سوموار منگل ڈلوری مالوں کے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ریٹ تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11352 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب افغانستان سے بھی تجارت بند ہونے کی وجہ سے مال نہیں آ رہے ہیں۔ .
Jan 20 2026 18:12:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 جبکہ نپر کوالٹی 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 20 2026 17:59:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 157 جبکہ نپر کوالٹی 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 20 2026 17:53:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 111 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ 318 والے جہاز میں بھی 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جبکہ ابھی اوپر کنٹینرز میں گاہکی تھوڑی ڈھیلی ہے۔ .
Jan 20 2026 17:46:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott