Sugar | چینی
Apr 13 2026
Jan 07 2026 18:20:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ فارورڈ 14275 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ .
Jan 07 2026 18:02:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 17:46:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اے کے ٹی 14175 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مزید کام گرم ہے اور 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2026 17:27:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ مزید گرم ہے اور 14215 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 07 2026 17:04:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2026 16:48:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 14:02:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 13:56:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونیکول رمضان وغیرہ کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14350 کشمیر 14340 کمالیہ نو سیل سورج 14340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیںجنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 14110 روپیہ کوئنٹل حمزہ آر وائ کے 14150 روپیہ کوئنٹل چودھری اشرف اتفاق وغیرہ کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13800/13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ حاضر بازار تیز نظر آ رہا ہے۔ 3 مل فارورڈ کے سودے 14130/135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ میں 13800/900 میں ڈپازٹ والی چینی کا بھی کافی کام ہوا پڑا ہے۔ لوگوں نے ڈپازٹ 100/200/300 ڈپازٹ لے کر سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 13400/500/600 میں سر پر مال بیچے ہوئے ہیں اور اچھی بازار تیز ہے۔ .
Jan 07 2026 13:16:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 07 2026 12:48:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ وقتی مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott