+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 13:16:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔