+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 13:56:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونیکول رمضان وغیرہ کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14350 کشمیر 14340 کمالیہ نو سیل سورج 14340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیںجنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 14110 روپیہ کوئنٹل حمزہ آر وائ کے 14150 روپیہ کوئنٹل چودھری اشرف اتفاق وغیرہ کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13800/13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ حاضر بازار تیز نظر آ رہا ہے۔ 3 مل فارورڈ کے سودے 14130/135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ میں 13800/900 میں ڈپازٹ والی چینی کا بھی کافی کام ہوا پڑا ہے۔ لوگوں نے ڈپازٹ 100/200/300 ڈپازٹ لے کر سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 13400/500/600 میں سر پر مال بیچے ہوئے ہیں اور اچھی بازار تیز ہے۔