+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 18:02:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔