+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 12:48:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ وقتی مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔