Sugar | چینی
Apr 20 2026
Jan 22 2026 18:09:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ 11600/700 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jan 22 2026 17:58:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نپر اور کرمسن مسور کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2026 17:19:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 17:16:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے۔ حاضر جو مال لگا ہے ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 22 2026 15:09:10 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 22 2026 14:50:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں فیصل آباد کے دکانداروں نے مال لیے تھے تاہم ابھی ریٹ کافی تیز ہوچکا ہے ان ریٹس میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2026 14:36:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور جو جہاز لگا ہے اس میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع والے جہاز میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری مڈ والے جہاز میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز کو نفع اچھا ہے وہ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں۔ .
Jan 22 2026 12:16:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 21 2026 19:05:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 جبکہ نپر کوالٹی 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:53:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott