+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 18:53:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔