Sugar | چینی
Apr 13 2026
Jan 14 2026 13:52:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 17 کو جو جہاز لگنا ہے اس کے مالوں کے 1 روپیہ کلو ریٹ تیز ہوا ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو فروری کے شروع میں مال لگنا ہے اس میں بھی 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال امپورٹرز بیچ بھی رہے ہیں نفع اچھا ہے جبکہ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے فل حال۔ .
Jan 14 2026 12:03:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کا کام ہو رہا ہے۔ .
Jan 13 2026 18:13:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155 جبکہ کرمسن کوالٹی 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2026 17:37:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں ہولڈ نہیں کرنے چاہیں۔ باقی دالوں کے مقابلے میں مونگ کا ریٹ کافی اونچا ہے۔ .
Jan 13 2026 17:17:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہے۔ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع میں جہاز والے مال میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مڈ فروری آمدن جہاز والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز کو آمدن مالوں میں اچھا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ آگے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 13 2026 17:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ ہفتہ 10 دن پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 13 2026 15:16:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 535/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2026 14:28:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال کراچی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال مل بھی جاتے ہیں اور گاہک بھی بن جاتا ہے۔ .
Jan 13 2026 14:21:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 13 2026 12:36:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott