Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Dec 09 2025 12:58:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں تھرپارکر کوالٹی مونگ کے 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 08 2025 14:24:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 08 2025 14:17:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 08 2025 14:16:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے اور آگے بلک میں سپلائی بھی جلد متوقع ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 08 2025 12:32:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی سی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 17:16:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:59:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 16:58:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:55:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 16:41:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott