+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:32:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی سی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔