+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 14:24:14
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے آج کام کاج سست ہے۔