Sugar | چینی
Mar 18 2026
Nov 29 2025 15:36:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ایران سے مال کلئیر نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈیا سے بھی گولی کوالٹی کی کی بکنگ 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 470 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور کراچی مارکیٹ میں ریٹ 410 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ایرانی گولی کوالٹی کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 27 2025 14:12:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ مزید 100 روپیہ من تیز ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی پنکھا لگے مال 15500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2025 15:22:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کویٹہ مارکیٹ گرم ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئٹہ منڈی میں ہفتہ ہو گیا ہے ایران سے مال نہیں آ رہے ہیں وہاں ٹیکس کے مسائل ہیں۔ دھنیا مارکیٹ مین تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا پنکھا لگے مال 15500 جبکہ گولی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 25 2025 15:16:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 17120 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 24 2025 15:00:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 جبکہ گولی کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 22 2025 15:05:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 20 2025 14:59:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ایرانی مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ مشین کلین مالوں کی 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 19 2025 15:38:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ایرانی دھنیا کی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 18 2025 15:17:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 15:05:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott