Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 24 2025 14:25:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گراؤنڈ لیول پر مال نہ ہونے کے برابر تھے۔ دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 24 2025 14:15:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10107 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2025 14:14:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر جبکہ جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 355 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 111.72 جبکہ 340 ڈالر والا 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2025 12:25:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اکا دکا سٹاکسٹ کی بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Nov 22 2025 17:54:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 17:53:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 22 2025 17:39:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2025 16:37:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Nov 22 2025 14:32:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2025 14:31:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں بھی جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں بھی وارہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott