Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 14 2025 15:23:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2025 12:56:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Oct 14 2025 12:34:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 179/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ملرز حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ جبکہ انویسٹرز خاموش ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے پچھلے سال 7.3 ملین ٹن تک دالوں کی خریداری کی تھی۔ جس میں سے 1.3 ملین ٹن کالا چنا تھا اور نیو کراپ میں 8.5/9 لاکھ ٹن چنا خریدا تھا انڈیا نے پچھلے سال۔ ابھی ستمبر آخر تک انڈین پورٹس پر دالوں کا تقریباً 6.60 لاکھ ٹن تک سٹاک موجود تھا جس میں سے چنا 2.75 لاکھ ٹن تک ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا کو انٹرنیشنل مارکیٹ سے 10% ڈیوٹی کے ساتھ بھی وارہ ہے لیکن انڈیا 5 لاکھ ٹن تک سالانہ کالے چنے کی خریداری کرے گا اور اپنی ڈومیسٹک کراپ کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی کوشش کرے گا۔ اب اس 5 لاکھ ٹن میں زیادہ مال تو آسٹریلیا سے ہی جائے گا اور ساتھ رشیا اور تنزانیہ سے بھی جائے گا۔ دوسری جانب اس بار زیادہ بارشوں کی وجہ سے وہاں کے جو پیداواری علاقے ہیں وہاں سوئل موئسچر لیول بہت اچھا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے بلک میں بھی تھوڑی بہت خریداری کی ہے۔ لیکن انڈیا کی خریداری کے باوجود سپلائ بہت زیادہ ہے۔ اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ آگے مزید لٹک سکتی ہے اور لوکل پاکستان کے لیے مال کافی زیادہ بک ہوئے ہیں جو کہ 15 نومبر سے آنا شروع ہو جائیں گے۔ آمدن والے مالوں کا پڑتا ہی کافی نیچے ہے اور مزید عموماً دیکھا گیا ہے کہ پڑتے سے بھی نیچے مال فروخت ہو رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے کالے چنے میں رش کر کے کام نہیں کرنا چاہیے۔ صبر سے کام لینا چاہیے۔ آگے جہاں کہیں مارکیٹ مزید اچھا موقع دے وہاں کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 13 2025 18:03:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2025 17:43:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 13 2025 15:09:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2025 12:23:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور سرگودھا منڈی میں 7550/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم حاضر کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ اکتوبر کے مہینے میں گیپ تو ہے سپلائ میں۔ بلک میں مال نہیں ہیں۔ بلک میں مال آگے نومبر میں آئیں گے۔ تاہم لوکل مال بھی بہت پڑا ہے۔ کوئ شارٹیج نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ اسٹریلیا فصل بہت تگڑی ہے اور مال پائپ لائن میں بہت بک ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پڑتا ابھی بھی کاف نیچے ہے 25/30 روپیہ کلو کا فرقہ ہے اور مال بھی کافی بک ہوئے ہوئے ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 480 ڈالر والا 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں آمدن والے مالوں کے 143/145 روپیہ کلو تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 11 2025 17:57:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180.5/181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:38:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 15:51:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott