Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 04 2025 16:16:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 04 2025 15:16:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 12:07:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے کیونکہ حاضر میں امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال ہیں جبکہ حاضر گاہکی بھی کمزور ہے۔ نیچے تھوڑی بہت بھی گاہکی آئ یا کوورنگ والے گاہک بنے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بازار کافی وقت سے پہلے ہی سٹے بازوں نے کمزور کر دیا ہے۔ تھل 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نومبر دسمبر 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے لیکن وقتی مارکیٹ میں 2 ہفتے میں 30 روپیہ کلو نکلے ہیں۔ اس میں تھوڑے بہت پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ .
Oct 03 2025 16:19:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2025 15:12:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 175.5/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔تھل کل آخری کام 7500 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل وقت سے پہلے ہی کافی مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز نے گھبراہٹ میں آ کر مال بیچا ہے حالانکہ نئے مال آگے 15 نومبر کے بعد آنا شروع ہونگے۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ لیکن وقتی چونکہ پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 30 روپیہ کلو تک مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اس لیے دوبارہ لوکل مارکیٹ میں پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ جہاں کہیں کوورنگ والے گاہک بنے یا لوکل تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی بازار میں دوبارہ سپیڈ سے پیسے پڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے۔ اکتوبر نومبر 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:34:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ بکنگ کا پڑتا کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز خاموش ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 15:41:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین فیصل آباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 13:37:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور سوموار منگل والے سودوں کے 178 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں جن کے پاس مال پڑے ہی۔ فارغ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Oct 02 2025 12:09:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سوموار منگل پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 7525 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے آگے نئے مالوں کا پڑتا کافی نیچے ہے۔ اس لیے حاضر میں پہلے سے ہی گھبراہٹ شروع ہو گئ ہے۔ حالانکہ نئے مال مڈ نومبر کے بعد پاکستان آنا شروع ہونگے۔ فل حال حاضر جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں۔ گھبراہٹ کی وجہ سے نقصان کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ستمبر کے مہینے میں نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور رہی ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott