Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 16 2025 17:32:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 16 2025 16:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی جو مال پڑے ہیں اوپر ریٹوں والے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنا بھی ضروری ہے کیونکہ آگے آمدن والے مالوں کا مزید پڑتا نیچے ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 16 2025 15:13:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2025 11:45:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر شپمنٹ 500 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 460 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.47، 460 ڈالر والا 141.19 جبکہ 445 ڈالر والا 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 15 2025 17:53:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 15 2025 17:22:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 174 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ ملر خاموش ہے جبکہ انویسٹرز سٹاکسٹ بھی دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 15 2025 14:31:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 15 2025 12:03:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات 175 تک ریٹ رہ گئے تھے تاہم ابھی بازار 175.5/176.5 اوپن ہوا ہے۔ سرگودھا 7550/7600 گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 اکتوبر کی پیمنٹ پر کافی سارے کام ہوئے ہوئے تھے۔ جس میں اوپر ریٹوں میں بھی ٹریڈرز نے 20 تاریخ کر کے مال لیے تھے۔ فارورڈ کے سودوں کی زیادہ تر سیٹلمنٹ یا کٹنگ ہی ہوتی ہے۔ مال لفٹ بہت کم ہوتے ہیں۔ اکا دکا لفٹ ہوتے ہیں۔ فل حال نیچے کاؤنٹر ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ چونکہ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے اس لیے ملرز اور دکان بھی بہت کم مال خریدتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے۔ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 14 2025 18:06:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 14 2025 17:56:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott