Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 10 2025 14:40:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 تاریخ والے ویسل میں 109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال سستے مل رہے ہیں اس لیے ٹریڈرز ویسل میں ہی گاہک ہیں۔ .
Sep 10 2025 12:05:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر اکتوبر نومبر شپمنٹ 545 نومبر دسمبر شپمنٹ 525 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 620 ڈالر والا 190.57، 545 ڈالر والا 167.52، 525 والا 161.37، 515 ڈالر والا 158.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 09 2025 17:52:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں چھنائی والے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:33:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 17:31:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 09 2025 17:30:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں ریسیل میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ .
Sep 09 2025 17:28:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:06:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اگست میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 306 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگست میں ارجنٹائن سے کراچی پورٹ پر 141 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ آگست میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 337 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگست میں امیریکا سے کراچی پورٹ پر 68 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 14:47:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199/200 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے بکنگ میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں مسور ثابت کے کراچی پورٹ پر 91 کنٹینرز جبکہ بلک میں 19267 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 14:41:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10625/10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 880/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں ماش ثابت کے کراچی پورٹ پر 214 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott