Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 12 2025 16:42:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 جبکہ کرمسن 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں دسمبر جنوری شپمنٹ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:41:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 113 جبکہ جہاز والے مالوں کے 109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کراچی پورٹ پر پہنچ گیا ہے تاہم ویسل کو برتھ نہیں ملی ہے برتھ کچھ دنوں تک ملے گئی۔ .
Sep 12 2025 16:40:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8825/8850 روپیہ من تک ریٹ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 488 ڈالر میں آسٹریلیا سے مزید بلک کوانٹٹی میں مال بک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 18:56:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ .
Sep 11 2025 18:33:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2025 18:27:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر جنوری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 18:04:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 16:26:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر صرف دکاندار یا ملرز ہی تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اور ٹریڈرز فارورڈ والے سودوں میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔ فارورڈ مال سستا ہے۔ 50 روپے کا فرقہ ہے۔ .
Sep 11 2025 14:49:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 11 2025 14:37:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 102.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ویسل آج کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا ڈیلوری کچھ دنوں تک ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott