Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 13 2025 17:50:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10775 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2025 17:48:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 15:25:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 560 ڈالر جبکہ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں اے گریڈ مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے بی گریڈ مال 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 14:56:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2025 14:55:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 14:41:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 14:33:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں ثابت کے جبکہ ویسل والے سپلٹ مالوں کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری مال ییلو پیس کراچی سے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس دال کے کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں سستے مال مل رہے ہیں اس لیے حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں 112 کنٹینر جبکہ بلک میں 16 ہزار میٹرک ٹن تک آمدن تھی جبکہ ستمبر میں بھی 22900 میٹرک ٹن تک آمدن ہے جبکہ دوسرا ویسل بھی دبئی سے کراچی پورٹ کے لیے ڈائوڑٹ ہوا ہے جس میں 31800 میٹرک ٹن تک مال ہے۔ اس میں 70٪ سپلٹ مال ہے۔ 10٪ ثابت 10٪ ٹکڑی 5٪ آٹی 5٪ چھلکا ہے۔ یہ ویسل دبئ سے شفٹ ہوا ہے اور پاکستان کمشن پر بکنے کے لیے آیا ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ فل حال لوکل بھی مندہ ہے اور انٹرنیشنل بھی مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 11:52:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800/8825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ حاضر مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Sep 12 2025 16:55:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2025 16:42:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام پیر منگل پیمنٹ پر 10775 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott