Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 26 2025 17:24:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں مال فارغ کرکے بکنگ میں جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ .
Aug 26 2025 17:23:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 117.5/118 کینیڈا کے مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 17:22:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں صبح پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8575/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2025 15:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 570/80 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا 8/9 ایک ایک 770/775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2025 14:23:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں فارورڈ نومبر دسمبر شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 605 ڈالر والا 186.16 جبکہ 575 والا 177.05 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2025 14:22:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ میں کل 850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں آج 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2025 14:06:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 26 2025 12:04:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 209.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے اور گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8575/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.30 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں دہلی منڈی میں انڈین کرنسی میں جسکی وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئی ہے اور اکتوبر نومبر شپمنٹ 580 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 18:06:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 190 سے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 17:22:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں کم کر کے مال مل جاتے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز کی دلچسبی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott