Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 20 2025 14:48:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 20 2025 14:26:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 20 2025 14:25:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10775 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 20 2025 12:03:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 اگست پیمنٹ پر فارورڈ میں کافی کام ہوئے تھے جن کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہوئ ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے ڈاؤن ہوئ ہے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ کے 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت کافی لگ جائے گا۔ اگلے سال جنوری فروری میں مال آئے گا۔ نیو کراپ کے جو بھی مال بک ہوئے ہیں ان کے بیچ میں اور حاضر میں اچھا خاصا گیپ ہے۔ ان ریٹوں میں لوکل میں خریداری کرنی چاہیے۔ آگے بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 19 2025 17:59:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 19 2025 17:58:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:23:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ کام کاج سست ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2025 15:37:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:40:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott