+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2025 14:22:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ میں کل 850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں آج 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔