Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 25 2025 17:20:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 17:18:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 17:09:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 25 2025 16:24:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 14:34:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 25 2025 14:33:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 605 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 605 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 186.22 جبکہ 575 ڈالر والا 176.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 25 2025 14:06:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 119.5 جبکہ رشیا کے مال 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 109 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ میں بھی کم کا پڑتا ہے اور بلک میں بھی وقفے وقفے سے مال آتے رہے گئے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 25 2025 11:49:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فارورڈ اکتوبر نومبر شپمنٹ 585 نومبر دسمبر 570 دسمبر جنوری 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا کی جب نئ کراپ شروع ہوتی ہے تو فارمرز پہلے سے ہی کراپ سیل کرنا شروع کر دیتے ہیں فارورڈ میں۔ لیکن اس بار فارورڈ میں اتنے مال بک نہیں پا رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی اگلی کراپ اس بار ابھی تک بہت کم بکی ہے۔ 5/10% بکی ہے۔ اسی وجہ سے بکنگ دوبارہ ڈاؤن ہوئ ہے۔ اور انویسٹرز حاضر میں مال لینے کی بجائے بکنگ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ بکنگ 555 ڈالر والا 170.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جو کہ لوکل سے 37 روپیہ کلو نیچے ریٹ بنتا ہے۔ تاہم یہ نیو کراپ جنوری شپمنٹ کا ریٹ ہے اور مال اگلے سال فروری مارچ میں آئے گا۔ ابھی حاضر بکنگ میں گیپ ہے اور لوکل مارکیٹ میں مال اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 23 2025 18:01:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر شپمنٹ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 190 سے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم پورٹ سے 235 جبکہ گودام سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 17:31:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott