Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 19 2025 14:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 19 2025 14:39:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2025 11:56:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مون سون کے موسم میں نیچے دکان دار مال کم خریدتے ہیں۔ کیونکہ اس موسم میں مال خراب ہو جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 282.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن فل حال جو مال لگا ہوا ہے 221/222 روپیہ کلو کے پڑتے والا ہے ۔ لوکل جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:54:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے ریگولر کوالٹی مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:16:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198/198.5 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2025 17:16:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2025 17:11:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 18 2025 17:09:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں صبح پیمنٹ پر۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 15:18:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو سارٹیکس وی آئی پی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے ریگولر کوالٹی مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 14:35:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600/10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott