Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jul 25 2025 16:36:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت جہاز والے کے کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ایک ویسل بک ہوا ہے 349 ڈالر میں جو کراچی پورٹ پر 111.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اگر انٹر بینک ڈالر امپورٹ ریٹ 284.5 روپیہ ہو تو۔ یہ ویسل 14000 میٹرک ٹن کا ہے۔ .
Jul 24 2025 18:12:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 24 2025 14:47:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں آگے کینڈین مشین کلین مال پورٹ پر لگے گیں تو تب ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ بکنگ 345/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ان ریٹس میں پاکستان انڈیا اور چائنہ نے کافی مال خریدے ہیں۔ چائنہ بھی ییلو پیس کا رشیا سے ہی خریدار ہے کینیڈا امیریکا سے ٹریڈ کنفلیکٹ کی وجہ سے۔ .
Jul 23 2025 18:04:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں تاہم 1/2 دن تک بلک میں مال آرہے ہیں اور مزید 5/7 دن تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 14:25:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دو تین دن سے بکنگ میں کافی کام ہو رہے ہیں۔ پہلے 345 ڈالر میں کام ہوئے ہیں ابھی بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے چائنہ اور انڈیا نے بھی مال خریدے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ 342 ڈالر میں انڈیا نے ویسل خریدا ہے رشیا سے .
Jul 22 2025 17:21:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کے ویسل کی 25 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن ییلو پیس ہے۔ .
Jul 22 2025 14:37:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2025 18:03:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2025 14:16:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے حاضر میں کوئ سٹاک میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 18 2025 15:42:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott