Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 30 2025 17:16:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کٹنگ والے سودوں کے علاؤہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ جولائ سے 15 اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ اس لیے جہاں کہیں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jun 30 2025 11:36:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور دوبارہ 210 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہفتے والے دن 213 تک کام ہو گئے تھے۔ آج پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے تھے اور 2 جولائ کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورت حال واضح ہوگی۔ سرگودھا منڈی بھی کمزور ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 17:14:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 جولائی پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 213.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 2 جولائی کو کٹنگ بھی ہے جسکی وجہ بازار رکا سا ہے۔ .
Jun 28 2025 12:01:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 جولائی پیمنٹ پر 214.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 27 2025 15:55:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کافی سارے تاریخوں والے مال 45 دن والے نپٹ گئے ہیں۔ اب آگے دو تاریخیں 2 جولائ اور 15 جولائ کر کے کافی کام ہوئے ہیں ۔اس کے علاؤہ جولائ میں پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ جس میں زیادہ مال اکا دکا بڑے گھروں کا ہے۔ اس کے علاؤہ کراچی امپورٹرز کے ہاتھوں میں لمبا چوڑا سٹاک نہیں ہے۔ اور پائپ لائن میں بھی مال کم ہے۔ آگے آسٹریلیا سے پانچ ماہ بعد نئ کراپ ہے۔ جب لوکل اور بکنگ میں گیپ بنے گا پھر امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے۔ پچھلی بار بھی جب لوکل مارکیٹ 230/231 روپیہ کلو حاضر ہوئ تب امپورٹرز نے 720 ڈالر والا جہاز بک کروایا تھا۔ ابھی بھی جیسے لوکل مارکیٹ بکنگ سے اوپر جائے گی امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے کیونکہ پائپ لائن میں مزید مال چاہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ تنزانیہ سے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 202.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن تنزانیہ سے مال کا کوئ بھروسہ نہیں ہوتا۔ ہلکا نکل آئے تو 10 روپے کم بکتا ہے۔ .
Jun 26 2025 17:31:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 14:32:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں اپنا سٹاک کم کر رہے ہیں۔ .
Jun 26 2025 12:10:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بازار 7/8 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے یہاں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ .
Jun 25 2025 23:28:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 25 2025 20:32:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ 15 جولائ پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے دنوں کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے کافی کمزور ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott