Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 29 2026 18:36:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تل کی آمدن لیٹ ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 29 2026 18:30:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے۔ فلحال 5/10 گٹو کی آمدن ہو رہی ہے مزید مہینہ تک آمن بڑھے گی۔ .
Jul 29 2026 18:24:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم خریدار نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے اکا دکا کام ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں خریدار نہیں ہے جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:12:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 169.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 29 2026 18:10:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ وہاں مارکیٹ میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Jul 29 2026 18:04:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین پورٹ کلوز ہونے کی وجہ سے یوکرین سے جو سودے ہوئے تھے وہ منسوخ ہوچکے ہیں۔ .
Jul 29 2026 17:58:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ کوئی خاص دم خم نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 17:57:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے رشیا کے مال 565/570 ڈالر میں بک کروائے ہوئے تھے جن کی اب دس ڈالر نیچے کر کے ریسیل میں بیچ آجاتی ہے۔ .
Jul 29 2026 17:33:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں سے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 29 2026 16:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13245 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے سست ہے۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13142 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott