Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 28 2026 15:12:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا مارکیٹ 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 15:00:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین ٹکڑا کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 380 جبکہ گولی کوالٹی کوالٹی 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ انڈین مارکیٹ 856 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 15398 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈین مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 28 2026 14:53:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 28 2026 14:45:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوبارہ مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 185 کا گاہک بن گیا ہے۔ ایڈوانس پیمنٹوں پر جنہوں نے مال لیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں جبکہ ٹائم والے مالوں میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے ساتھ ساتھ ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 190/191 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا بھی ایڈوانس 7450 ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے بکنگ 650 ڈالر ریٹ بن گیا ہے آسٹریلیا سے۔ انڈیا مارکیٹ پچھلے دو تین دن میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ 6000 والی مارکیٹ 6300 ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جس کی وجہ سے آسٹریلیا بکنگ تیز ہوئ ہے۔ .
Jul 28 2026 14:24:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ پنجاب اور سندھ میں گوار کی کاشت فلحال تک اچھی ہورہی ہے۔ انڈین مارکیٹ سست ہے اور 5912 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 28 2026 14:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ برما سے 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 28 2026 14:07:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں رشیا کے گودام والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کینیڈا 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی یوکرین یوکرین کے مال کے پورٹ سے 102.5 تک کام ہوئے ہیں جبکہ یوکرین گودام والے مال 101 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ییلو پیس دال کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ رشیا سے بکنگ 325 ڈالر تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 102 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ کنٹینرز میں مال آئے گا۔ .
Jul 28 2026 13:47:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 اگست پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 189/190 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے 5 اگست کے کام 170/172 سے ہونا شروع ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا تو اوپر ہے 640 والا 194 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم لوکل بازار میں ٹریڈرز کو 2/3 ہفتے میں بہت اچھا نفع ہے۔ اس لیے ساتھ ساتھ ان ریٹوں میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 28 2026 13:42:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13670 کمالیہ 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330 اتحاد 13340 ڈھرکی 13320 ایس جی ایم 13190 الائنس 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13375 حمزہ 13350 اشرف 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13205 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13117 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 456 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 28 2026 13:27:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن 430 جبکہ پرولائن 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہو جاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott