Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 29 2026 14:34:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 14:30:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 102.5 جبکہ کینیڈا کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم کینیڈا سے 325 ڈالر میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ نہیں ہے۔ 325 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 13:55:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ نو سیل ہے المعیز 2 نو سیل ہے جبکہ المعیز 1 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13660 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13300 اتحاد 13320 ڈھرکی 13280 ایس جی ایم 13180 الائنس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13350 حمزہ 13330 اشرف 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13165 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال کوئی خاص دن خم نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 29 2026 13:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب اور تھرپارکر سائڈ اچھی بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے وہاں اچھی کاشت جاری ہے۔ انڈین مارکیٹ کمزور ہے اور 5908 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 29 2026 12:46:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ایران سائڈ ہلدی کافی ایکسپورٹ ہوتی ہے تاہم اب بلوچستان میں رستوں کے مسائل کی وجہ سے مال نہیں جا رہے ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:45:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/10500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 جبکہ اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ امید ہے اگلے دنوں میں کام بڑھے گا۔ .
Jul 29 2026 12:35:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وئ آئی پی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار 10000 روپیہ من میں بھی نہیں بنتا ہے۔ نیچے گٹو گٹو کر کے کام ہو رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ نیچے تھوڑا بہت کام نکلا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہے۔ .
Jul 29 2026 12:26:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والا 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اوپر لیول پر ہر بندہ ہی پرافٹ ٹیکنگ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت کم ٹائم میں 25 روپیہ کلو کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسرا نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے کراچی سے لفٹنگ نہیں ہے۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ تھل والے ملرز کو پہنچ میں 185 میں مل جاتے ہیں جبکہ کراچی والے مالوں پر کرایہ الگ سے آتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی آسٹریلیا سے 650 ڈالر کا بھاؤ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے۔ انڈیا نے آسٹریلیا سے 590/610 ڈالر کے لیول پر خریداری کی تھی۔ پاکستان سے بھی امپورٹرز نے 610 سے 630 ڈالر تک کنٹینرز میں کام کیے تھے ابھی گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 12:22:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی ہے جسکی وجہ سے آمدن میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے اور کوالٹی بھی اثر انداز ہوسکتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott