Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 31 2026 18:14:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 5 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 یونائیٹڈ 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2026 17:11:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2026 17:08:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے فارمر ڈریس مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں سٹینڈرڈ کوالٹی 520/530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا کے مال اس دفعہ پچھلے سالوں کی نسبت مال باریک آئے ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کی 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2026 16:48:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ بازار کمزور ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 165 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 31 2026 16:44:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ وقتی پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے 1 روپیہ کلو نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 اگست پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 186/187 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں آگے 5 اگست پیمنٹ پر کافی سودے بکے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار دباؤ میں ہے۔ پھر 5 اگست کے بعد 20 اگست کام ہونا شروع ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل مزید تیزی بن سکتی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کنٹینر میں 650/655 ڈالر جبکہ نیو کراپ 670 ڈالر مانگ رہے ہیں۔ انڈیا مارکیٹ تیز ہے جس کی وجہ سے بکنگ میں کام گرم ہے۔ انڈیا دہلی منڈی میں 6300 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گیا ہے اور مزید بھی 200/400 روپیہ کوئنٹل انڈیا میں بازار تیز ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے بکنگ 30/50 ڈالر مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے لیے امپورٹ میں ایک جہاز بک ہو گیا ہے 636 ڈالر میں 23 ہزار ٹن کا جو کراچی پورٹ پر 191 روپیہ کلو سے اوپر پڑتا ہے۔ تاہم امپورٹرز لوکل میں بھی بازار میں تھوڑی بہت کریکشن آئ تو مال اٹھا جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلین جزباتی طور پر مارکیٹ گرما رہے ہیں وقتی طور پر مزید 30/50 ڈالر مارکیٹ گرما سکتے ہیں وہ سٹاک کم شو کروا رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک کافی ہے۔ آسٹریلیا کی کراپ 2.5 ملین میٹرک ٹن کی تھی۔ کیری فارورڈ 7/8 لاکھ ٹن ہے اور لوکل پاکستان کی بھی فصل اچھی ہے۔ اس بار آسٹریلیا والے جتنی ڈیمانڈ پاکستان سے توقع کر رہے ہیں اتنی ڈیمانڈ جانی نہیں ہے پاکستان سے۔ اگر آسٹریلیا کی کراپ 1.2 ملین بھی آتی ہے تو ٹول 2 ملین پر ان کی کراپ پہنچ جائے گی جو کہ کھپت سے زیادہ ہی بنتی ہے۔فل حال کے لیے نئ پرانی کراپ آسٹریلیا کی ملا کر 1.8 سے 2 ملین ٹن تک متوقع ہے جو کہ ضرورت سے زیادہ ہی بنتی ہے۔ ساتھ ہی دوسرے فیکٹرز بھی لائحہ عمل میں آ سکتے ہیں جس میں سب سے اہم فیکٹر کروڈ آئل ہے۔ اگر کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہوتی ہیں تو وہ ساری اشیاء پر ڈائرکٹ اثر انداز ہو گی۔ فل حال ایگریکلچر کموڈیٹیز میں دیکھا جا رہا ہے کہ کئ اشیاء کی سپلائیاں زیادہ ہونے کے باوجود ریٹوں میں تیزیاں آ رہی ہے۔ فنڈز کافی ایکٹو ہیں۔ .
Jul 31 2026 15:50:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے مارکیٹ اور کینیڈا کے مال 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ رشیا کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں لوکل میں بھی اور بکنگ میں بھی۔ ریٹ مناسب ہیں لانگ ٹرم میں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ رشیا سے 320/325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 320 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 31 2026 15:37:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 پپلاں 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13630 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13215 اتحاد 13240 ڈھرکی 13210 گھوٹکی 13200 اے کے ٹی 13220 ایس جی ایم 13175 الائنس 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13290 حمزہ 13280 فاطمہ 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13155 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:37:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواروں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ اوپر لیول پر کوئ کام نہیں ہے۔ اندر خانے کم کر کے بھی بیچ ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ نیچے پرچون میں 10/20 کر کے کام ہو رہا ہے وہ دکان دار ہی پرچون میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:32:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13215 گھوٹکی 13210 اے کے ٹی 13215 الائنس 13190 حمزہ 13270 فاطمہ 13410 میں کام ہوا ہے۔ حاضر مارکیٹ تقریباً رکی سی ہے۔ فارورڈ 3 مل فکس جولائ کا ریٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:30:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 168 میں کام ہوئے ہیں کرمسن کوالٹی کے ایڈوانس جبکہ کیش 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ نپر اکا دکا مال ہیں۔ ان کا اپنا ہی ریٹ ہے جس کے پاس ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott