Sesame | تل
Oct 31 2026
May 19 2026 12:25:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگا اور عید کے بعد جامپور اور لودھراں سائڈ سے آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 19 2026 12:23:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 11:58:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 50/50 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے جبکہ سیلنگ بھی نہیں آتی ہے۔ .
May 19 2026 11:48:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ جبکہ بیچ اکا دکا گاڑی کے علاؤہ ہے ہی نہیں۔ .
May 19 2026 11:48:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ انڈیا آمدن شروع ہے اور جبل پور منڈی میں جو اچھی کوالٹی مال 7500 تک بک رہے تھے انڈین کرنسی میں وہ اب 6900 روپیہ کوئنٹل تک ہیں انڈین کرنسی میں اور آگے مزید بھی بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ برازیل ارجنٹینا وغیرہ کی مارکیٹ انڈیا کے ساتھ ہی چلتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 19 2026 11:47:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 19 2026 11:36:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 163.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 164.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے جولائی اگست شپمنٹ کے بکنگ کے ریٹس 625 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 190.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ صرف ریٹس ہی ہیں پاکستان سے بکنگ میں گاہک نہیں بنتا ہے کیونکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اور اس دفعہ فصل بھی اچھی ہے۔ .
May 18 2026 19:05:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ لائن کچا مال 36000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد میں 43000/44000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پچھلے سال کی تیزی دیکھ کر لوگ مال لئے جا رہے ہیں۔ تاہم پرانا اسٹاک صفر ہے۔ لیکن فصل اچھی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی پرانا اسٹاک نہیں ہے لیکن نئی فصل اچھی ھے۔ انڈیا سے 3500 ڈالر میں نیا مال مل جاتا ہے مشین کلین برانڈڈ مال جو پاکستان آکر تقریباً 45000/45500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انڈیا کا مال ویسے ہی پاکستان سے اچھا ہوتا ہے۔ فل الحال تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم چارٹ بنا رہی ہے۔ جب ڈاٹا اکھٹا ہو جائے گا پھر آپ کو مزید ریسرچ فراہم کریں گے .
May 18 2026 19:05:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6350/6400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں دوبارہ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ خریدار بن جاتا ہے .
May 18 2026 19:03:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ لائن کچا مال 36000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد میں 43000/44000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پچھلے سال کی تیزی دیکھ کر لوگ مال لئے جا رہے ہیں۔ تاہم پرانا اسٹاک صفر ہے۔ لیکن فصل اچھی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی پرانا اسٹاک نہیں ہے لیکن نئی فصل اچھی ھے۔ انڈیا سے 3500 ڈالر میں نیا مال مل جاتا ہے مشین کلین برانڈڈ مال جو پاکستان آکر تقریباً 45000/45500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انڈیا کا مال ویسے ہی پاکستان سے اچھا ہوتا ہے۔ فل الحال تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم چارٹ بنا رہی ہے۔ جب ڈاٹا اکھٹا ہو جائے گا پھر آپ کو مزید ریسرچ فراہم کریں گے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott