Sorghum | جوار
Apr 29 2026
Jan 30 2026 17:30:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 30 2026 17:00:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 30 2026 16:57:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 30 2026 15:57:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 165روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کیش پیمنٹ پر 7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی پورٹ پر بلک میں مال کافی لگا ہے اور مال لگنے کے باوجود کالا چنا کی مارکیٹ پلس ہو گئ ہے۔ پہلے جب مارکیٹ بکنگ میں بھی اور لوکل میں بھی نیچے چلی گئ تھی وہاں پر امپورٹرز اور ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں کافی مال بیچ دیے تھے وئٹیرا کے 148/150 میں۔ دوسری جانب کالا چنا کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ نیچے بہت اچھی ہے۔ کراچی سے لوڈنگ اچھی ہے اور پہلی تاریخوں میں مزید اچھی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ اس وقت ملرز کی دال اگلے دنوں کی بھی ایڈوانس بکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے کوئئ پیمنٹ پریشر اتنا بنا نہیں اور شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ فل حال بازار تو بہتر ہے لیکن کالے چنے میں کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ حاضر تھوڑا بہت کے کر جو بھی تھوڑا بہت نفع ہو مال بیچنا بھی چاہیے۔ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ اب مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہو چکی ہے اور بلک میں بھی جن امپورٹرز کے مال لگے ہیں وہ اب پرافٹ میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے انڈیا نے 535 ڈالر میں مال خریدا ہے۔ انڈیا لوکل بازار کافی بہتر ہوا ہے۔ پچھلے ایک ماہ میں 5500 والا بازار 5934 روپیہ کوئنٹل تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا نے امپورٹ پر بھاری ڈیوٹی لگائی ہے اپنی لوکل مارکیٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے۔ تاہم اسٹریلیا میں سپلائ کافی زیادہ ہے اور مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے اور پاکستان بیجائ بھی بہت اچھی ہوئ ہے۔ 10/12 سالوں بعد اتنی بیجائ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وقتی بازار بہتر ہے۔ جیسے جیسے لوکل بازار اوپر جائے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2026 15:41:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر جو مال لگے ہوئے ہیں۔ ابھی ان میں کلیئرنگ کا کوئ پتا نہیں ہے آج بھی کلئر ہو سکتے ہیں اور وقت بھی لگ سکتا ہے۔ آگے جو مال لگنا ہے 317 ڈالر والا فروری کے شروع میں اس میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چائنہ نے جو کینیڈا پر ڈیوٹی ختم کی ہے اس کی وجہ سے رک سی گئی ہے۔ تاہم اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشیا میں اور کینیڈا دونوں ممالک میں پیداوار زیادہ ہے اور انڈیا گاہک نہیں ہے۔ اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال ریٹ تو کم ہیں لیکن مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Jan 30 2026 15:38:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14160 اور فروری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال زیادہ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ جب پیداوار سامنے آ جائے پھر مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال وقتی ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے فروری اور حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے جو کہ ظاہر کرتا ہے کہ زیادہ پیداوار متوقع ہونے کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز فل حال فارورڈ کام نہیں کر رہے ہیں۔ اگر کوئ تیزی والا سال ہو تو فرقہ ہی 500/600 روپیہ کوئنٹل کا ہوتا ہے ابھی صرف 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے۔ .
Jan 29 2026 18:35:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14200 حمزہ آروائے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13525 جبکہ مہران فاران 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 14200/14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 18:25:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 18:24:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 29 2026 18:20:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott